نیشنل گارڈز
-
وائٹ ہاؤس کے قریب نیشنل گارڈز پر فائرنگ: افغان شہری مشتبہ قرار
وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ کے واقعے میں افغان شہری کو مشتبہ قرار دیا گیا ہے، ایف بی آئی نے تحقیقات کو ممکنہ دہشت گردی کے تناظر میں شروع کر دیا ہے۔
-
ڈیموکریٹک شہر پورٹ لینڈ بھی ٹرمپ کے نشانے پر؛ نیشنل گارڈز تعینات!
امریکی وزیر دفاع نے ریاست اوریگن سے 200 نیشنل گارڈز کو شہر پورٹ لینڈ بھیجنے کا حکم دیا۔