مندر1
-
بھارت کے زیر انتظام کشمیرکے ایک مندر میں بھگدڑ مچنے سے 12 افراد ہلاک
بھارت کے زیر انتظام کشمیرکے ایک مندر میں بھگدڑ مچنے سے 12 افراد ہلاک اور20 زخمی ہوگئے۔
-
پاکستانی سپریم کورٹ کا مندر پر حملےميں ملوث افراد کو گرفتار کرنے کا حکم
پاکستانی سپریم کورٹ نے رحیم یار خان میں مندر پر حملے کے ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کا حکم دیدیا ہے۔
-
بھارت میں مسلمان لڑکے کو مندر سے پانی پینے کی وجہ سے تشدد کا نشانہ بنایا گيا
بھارتی ریاست اترپردیش کے شہرغازی آباد میں مندرسے پانی پینے پر14 سالہ مسلمان لڑکے کو تشدد کا نشانہ بنادیا گیا۔
-
بھارتی سرکار کا مقبوضہ کشمیر میں 50 ہزار مندروں کی تعمیر کا آغاز
بھارتی حکومت نےمقبوضہ کشمیر میں 50 ہزار مندر قائم کرنے کے فیصلے پر عمل درآمد شروع کردیا ہے۔