مریم
-
پاکستان بھر میں عیدالاضحیٰ کی نماز کے بعد سنت ابراہیمی کی پیروی شروع
پاکستان بھر میں عیدالاضحیٰ کی نماز کے چھوٹے بڑے اجتماعات جاری ہیں، نماز کی ادائیگی کے بعد سنت نبوی کی پیروی کرتے ہوئے جانور قربان کیے جا رہے ہیں۔
-
ایرانی صدر لاہور پہنچ گئے، مزار علامہ اقبال پر حاضری
لاہور آمد پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا پرتپاک استقبال کیا۔
-
ایرانی صدر کل پاکستان روانہ ہوں گے، ملاقاتوں کا شیڈول سامنے آ گیا
ایرانی صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی پیر کل 22 اپریل سے 24 اپریل تک پاکستان کا دورہ کریں گے، وہ کراچی میں مزار قائد پر حاضری دیں گے۔
-
جشن نوروز پر "بادشاہی مسجد" میں چراغاں کا فیصلہ
حکومت پنجاب نے ایران کے ساتھ خیر سگالی کے طور پر نئے فارسی سال جشن نوروز پر بادشاہی مسجد میں چراغاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پاکستان، قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس، نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا
پاکستانی قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا، حلف برادری کے بعد نعرے بازی کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا۔
-
مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب منتخب، عہدے کا حلف اٹھالیا
ن لیگ اور اتحادیوں کی مشترکہ امیدوار مریم نواز پنجاب کی وزیراعلیٰ منتخب ہو گئیں اور انہوں نے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ مریم نواز پاکستان کی تاریخ میں پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہیں۔
-
غزہ، فلسطینی جوڑے کی شادی کے تین دن بعد شہادت
ایک نوجوان فلسطینی جوڑا شادی کے تین دن بعد ایک ایسے علاقے پر راکٹ حملے میں شہید ہو گیا جسے صیہونیوں نے محفوظ علاقہ قرار دیا تھا۔