محمد مہدی رحمتی
-
چین، میڈیا کی چھٹی عالمی نشست میں "عصر جدید میں انسان شناسی" کا فارسی نسخہ منظر عام آگیا
چین میں چھٹی عالمی میڈیا کانفرنس کے دوران "عصر جدید میں انسان شناسی" کے فارسی نسخے کی تقریب رونمائی منعقد ہوگئی۔
-
ون بیلٹ ون روڈ منصوبہ مشرق سے مغرب کو ملانے کے لیے ایک پل کی حیثیت رکھتا ہے، مہر سی ای او
مہر میڈیا گروپ کے سی ای او نے چھٹی عالمی میڈیا سمٹ میں کہا کہ چینی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کھوئی ہوئی شناخت کو بحال کرنے اور بین الاقوامی ثقافتی اور اقتصادی تعاون کو مضبوط کرنے کا ایک اہم موقع ہے۔
-
چھٹی "عالمی میڈیا کانفرنس" چین میں شروع
چھٹی عالمی میڈیا سمٹ کانفرنس آج صبح چین کے شمال مغربی علاقے سنکیانگ کے دارالحکومت اورمچی میں شروع ہوگئی ہے۔
-
مہر میڈیا گروپ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر مہدی رحمتی کی حزب اللہ کے دفتر آمد
مہر میڈیا گروپ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر مہدی رحمتی نے تہران میں حزب اللہ کے دفتر میں حاضری دے کر اس تحریک کے سیکرٹری جنرل شہید سید حسن نصر اللہ کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
تہران میں بین الاقوامی نمائشگاہ کتاب، مہر نیوز کے منیجنگ ڈائریکٹر کی جانب سے یمنی پبلشرز کا خیرمقدم
مہر نیوز کے منیجنگ ڈائریکٹر مہدی رحمتی نے تہران میں 35 ویں بین الاقوامی نمائشگاہ کتاب میں یمنی پبلشرز کی شرکت کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
مہر خبررساں ایجنسی کے نئے ڈائریکٹر کا تہران کے ہیڈ آفس کے مختلف شعبوں کا دورہ
عہدہ سنبھالنے کے بعد محمد مہدی رحمتی نے ہیڈ آفس تہران میں ایڈیٹرز، صحافیوں اور دیگر عہدیداروں سے ملاقات اور میٹنگ کی۔ یاد رہے مہر میڈیا گروپ مہر نیوز ایجنسی، تہران ٹائمز، مہرینو اور مہر پبلشنگ انسٹیٹیوٹ کا اجتماعی گروہ ہے۔
-
محمد مہدی رحمتی مہر خبررساں ایجنسی کے نئے ڈائریکٹر مقرر
محمد مہدی رحمتی کو مہر نیوز ایجنسی کا ڈائریکٹر مقرر کیا گیا ہے۔