محمد ری شہری
-
مرحوم محمدی ری شہری کے ساتویں کے سلسلے میں مجلس ترحیم منعقد
ایران کے صوبہ کرمانشاہ میں مرحوم آیت اللہ محمدی ری شہری کے ساتویں کے سلسلے میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی جس میں صوبہ کے اعلی سول اور فوجی حکام کے علاوہ عوام کے مختلف طبقات نے بھی شرکت کی۔
-
مرحوم آیت اللہ محمد محمدی ری شہری کی تشییع جنازہ
مرحوم آیت اللہ محمد محمدی ری شہری کی تشییع جنازہ حرم مطہر شاہ عبدالعظیم کی طرف منعقد ہوئی جس میں اعلی سول اور فوجی حکام کے علاوہ ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حجۃ الاسلام و المسلمین محمدی ری شہری کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبرمعظم انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عالم مجاہد جناب حجۃ الاسلام و المسلمین محمدی ری شہری کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
آیت اللہ محمدی ری شہری کا 75 برس کی عمر میں انتقال ہوگيا
حرم مطہر شاہ عبدالعظیم کے متولی مرحوم آیت اللہ محمد محمدی نیک ری شہری کا 75 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا۔