محمد رضا مرادی
-
مہر نیوز کے وفد کا خصوصی دورہ: ترکی کے سرحدی شہر وان کے تجارتی اور ثقافتی مراکز کا جائزہ
مہر نیوز کی ٹیم نے تین روزہ دورے میں وان کے تجارتی، ثقافتی اور تاریخی مراکز کا مشاہدہ کیا، مقامی میڈیا اور حکام سے ملاقاتیں کیں اور ایران و ترکی کے درمیان اقتصادی و ثقافتی روابط کے فروغ کے امکانات پر گفتگو کی۔
-
ڈائریکٹر بین الاقوامی امور مہر نیوز کی خصوصی تحریر:
خطے میں بالادستی کا صہیونی منصوبہ اور عرب ممالک کی اسٹرٹیجک غلطی
عرب ممالک غلط فہمی میں ہیں کہ معاہدہ ابراہیمی انہیں مکمل تحفظ دے گا، اسرائیل نئے علاقائی نظام اور اپنی بالادستی قائم کرنے کے لیے کسی بھی انتہائی قدم اٹھانے سے دریغ نہیں کرے گا۔
-
مہر نيوز کی خصوصی رپورٹ؛
شیخ نعیم قاسم کا انتباہ؛ لبنان عقلانیت اور داخلی بحران کے درمیان
شیخ نعیم قاسم نے اربعین کے موقع پر خطاب میں داخلی و خارجی دباؤ کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ مقاومت کے ہتھیار لبنان کے وجود اور بقا کا مسئلہ ہے۔