لبنانی فوج
-
اسرائیل لبنان میں امن و استحکام کی بحالی نہیں چاہتا، لبنانی فوج
لبنانی فوج نے کہا ہے کہ اسرائیل کی مسلسل جارحیت کا مقصد لبنان میں امن و استحکام کی بحالی کی تمام کوششوں کو ناکام بنانا ہے۔
-
اسرائیل کی کھلی جارحیت؛ صیدا میں لبنانی فوج کی گاڑی پر حملہ، ایک فوجی اہلکار شہید
لبنانی فوج نے تصدیق کی ہے کہ جنوبی شہر صیدا کے علاقے قنیطرہ میں اسرائیلی حملے کے نتیجے میں ان کا ایک فوجی اہلکار شہید ہو گیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے اس حملے میں حزب اللہ کے ارکان کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا تھا۔
-
لبنانی فوج کی حمایت یا حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کا جال؟ پیرس کانفرنس کا نیا ایجنڈا بے نقاب
فرانسیسی وزارتِ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ واشنگٹن، ریاض اور بیروت کے تعاون سے آئندہ برس فروری میں لبنانی فوج کی حمایت کے لیے ایک عالمی کانفرنس منعقد کرے گا، جس کا پسِ پردہ مقصد حزب اللہ کو غیر مسلح کرنا اور ملک کے دفاعی کنٹرول کو محدود کرنا ہے۔
-
حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کی صورت میں مستعفی ہوجاوں گا، لبنانی آرمی چیف کی دھمکی
لبنانی فوج کے سربراہ نے مقاومت کو غیر مسلح کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ فوج کو براہ راست محاذ آرائی میں دھکیلنا غیر منطقی عمل ہے۔