قصاب غزہ
-
الخلیل کا محاصرہ کر کے رہائشیوں کو بے دخل کریں گے، طفل کش کا دعویٰ
غاصب صیہونی وزیرِاعظم نے الخلیل میں جہادی کارروائی کے ردعمل میں دعویٰ کیا ہے کہ قابض فوج اس شہر کا محاصرہ کرے گی اور فلسطینیوں کے تمام گھروں میں داخل ہوکر ہتھیار جمع کرے گی۔
-
قصاب غزہ و لبنان کی حزب الله لبنان کے خلاف ہرزہ سرائی
غاصب صیہونی وزیرِاعظم نے دعویٰ کیا ہے کہ جب تک حزب الله کے پاس ہتھیار ہوں گے، سیکورٹی زون (جنوبی لبنان) میں اسرائیلی فوج موجود رہے گی۔
-
اقتدار بچانے کے لیے "قصابِ غزہ" کی سیاسی بحران پیدا کرنے کی کوشش
ایک فلسطینی ذریعے نے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں حالیہ رائے عامہ کے جائزوں سے قابص اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو اور ان کی جماعت لیکود کی عوامی حمایت میں نمایاں کمی سامنے آئی ہے، جس کے باعث وہ اقتدار برقرار رکھنے کے لیے سیاسی بحران کی فضا پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔