فارسی زبان
-
رہبر معظم سے صنعتکاروں، انٹرپرینیورز اور نالج بیسڈ کمپنیوں کے مالکان کی ملاقات؛
نوجوان سائنسدان ایسا کام کریں کہ مستقبل میں نئی سائنسی ایجادات سے آگاہی کے لئے لوگ فارسی سیکھیں
رہبر انقلاب نے صنعتکاروں، انٹرپرینیورز اور کمپنیوں کے مالکان سے ملاقات میں فرمایاکہ نوجوان سائنسدانوں کو، بین الاقوامی سائنسی فرنٹ لائنز کو بھی عبور کر جانا چاہیے اور اس آرزو کو عملی جامہ پہنانا چاہیے کہ پچاس سال بعد اگر کوئي نئی سائنسی کاوشوں سے مطلع ہونا چاہے تو وہ فارسی زبان سیکھنے پر مجبور ہو۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کی فارسی زبان و ادب کے ممتاز پاکستانی ادیب سید محمد اکرم اکرام کی وفات پر تعزیت
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان میں فارسی زبان و ادب کےممتاز ادیب سید محمد اکرم اکرام کی وفات پر تعزیت پیش کی۔
-
قم میں معروف پاکستانی شاعر احمد شہریار کی زندگی پر مبنی دستاویزی فلم کی نمائش
قم میں مقیم پاکستانی شاعر احمد حسینی شہریار کے حالاتِ زندگی پر مبنی دستاویزی فلم بعنوان”از تبار اقبال”کی نمائش کی گغي جس میں شعرائے ہند و پاک سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان کا بیرون ملک فارسی زبان کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزیرخارجہ امیر عبداللہیان نے سعدی ادارے کے سربراہ غلام علی حداد عادل کے ساتھ ملاقات میں بیرون ملک فارسی زبان کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔