عمرہ
-
اس سال عمرہ ادائیگی کے لئے پہلے حجاج کرام کی آمد
سعودی عرب نے سات ماہ بعد مرحلہ وار عمرہ کی ادائیگی کی اجازت دی ہے۔
-
سعودی عرب کی جانب سے عمرہ کرنے کی مشروط اجازت
سعودی عرب نے 04 اکتوبر سے محدود پیمانے پرعمرہ کرنے کی اجازت دے دی،عمرہ کے دوران ایس اوپیز پرسختی سے عملدرآمد کیاجائے گا۔
-
سعودی عرب کا اس سال حج کو محدود پیمانے پر منعقد کرنے کا اعلان
سعودی عرب نے رواں سال کے لیے حج پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سال صرف سعودی عرب میں مقیم افراد حج کی ادائیگی کرسکیں گے۔
-
سعودی عرب کا رواں سال حج منسوخ کرنے پر غور شروع
سعودی عرب کے حکام نے رواں سال حج منسوخ کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔
-
سعودی عرب کا رواں برس حاجیوں کی مختصرتعداد کوحج کی اجازت دینے پرغور
سعودی حکومت نے کورونا وائرس کی وجہ سے رواں برس حاجیوں کی تعداد کو نہایت مختصر ترین رکھنے پر غور شروع کردیا ہے۔
-
سعودی عرب کا حج اور عمرہ کو تا اطلاع ثانی معطل رکھنے کا اعلان
سعودی عرب کی وزارت مذہبی امورکا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے بعد موجودہ حالات کے پیش نظر حج، عمرہ اور زیارت تا اطلاع ثانی معطل رہیں گے۔
-
سعودی عرب کا حج و عمرہ زائرین کے خلاف سخت اقدامات کا فیصلہ
سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے حج و عمرہ زائرین کے خلاف سخت اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ترکی کا سعودی عرب پر کورونا وائرس پھیلانے کا الزام
ترکی کے وزیرداخلہ نے سعودی عرب کی طرف سے حجاج عمرہ میں کورونا وائرس کے کیسز کو چھپانے پر شدید تنقید کرتے ہوئےکہا ہے کہ سعودی عرب نے ہمسایہ ممالک میں کورونا وائرس پھیلانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
-
سعودی عرب کا مقررہ مہلت میں وطن واپس نہ جانے والے عمرہ زائرین کو سزا دینے کا اعلان
سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث رک جانے والے عمرہ زائرین نے اگر مقررہ مہلت میں وطن جانے کے لئے اقدام نہ کیا تو انھیں بھاری جرمانہ اور سخت سزا دی جائےگی۔
-
سعودی عرب کا غیر ملکیوں کو 72 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم
کورونا وائرس کے باعث سعودی عرب نے یورپی یونین سمیت 12 نئے ممالک پر سفری پابندی عائد کرتے ہوئے 72 گھنٹوں کے اندر عمرہ زائرین اور وزٹ ویزا رکھنے والوں کو ملک چھوڑنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔
-
سعودی عرب نے کورونا وائرس کی وجہ سے اپنے شہریوں پر عمرہ ادائیگي پر پابندی عائد کردی
سعودی عرب نے کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے کے باعث اپنے شہریوں کی عمرہ ادائیگی پر بھی پابندی لگادی ہے۔
-
سعودی عرب نے عمرہ زائرین پر31مارچ تک پابندی بڑھادی
سعودی عرب نے کورونا وائرس کی وجہ سے عمرہ زائرین پر31مارچ تک پابندی بڑھادی ہے۔
-
سعودی عرب نے کورونا وائرس کے پیش نظر عارضی طور پر ویزے منسوخ کردیئے
سعودی عرب نے کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کے پیش نظرعمرہ زائرین کے ویزے اور سیاحتی ویزے عارضی طور پر منسوخ کردیئے ہیں۔
-
سعودی عرب نے پاکستانیوں کو جاری کردہ عمرہ ویزے منسوخ کردیئے
پاکستان میں کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد سعودی عرب نے پاکستانیوں کو جاری کردہ عمرہ ویزے منسوخ کردیئے ہیں ۔
-
سعودیہ نے عمرہ زائرین کو ویزے جاری کرنے پر پابندی عائد کردی
سعودی حکومت نے اپنے تمام سفارت خانوں کو عمرہ زائرین کو ویزے جاری کرنے سے روک دیا ہے۔