طوفان الاقصی آپریشن
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
صہیونیزم سقوط کا شکار، طوفان الاقصی کے صہیونی حکومت اور عوام پر اثرات
طوفان الاقصی آپریشن سے غاصب صہیونیوں کو دفاعی اور معاشی نقصان کے علاوہ صہیونیزم کے منحوس نظام پر کاری وار کی اور مغرب میں صہیونیزم کے حامیوں کی تعداد میں خاطر خواہ کمی آئی ہے۔
-
حزب الله كا العاروری کے قتل پر تل ابیب كو اسٹریٹیجك سرپرائز
حزب الله نے حماس رہنما صالح العاروری کے قتل پر اپنے ابتدائی ردعمل میں تل ابیب كو مزاحمت كی ریڈ لائن عبور كرنے كی قیمت چكانے كے لئے میرون پہاڑی علاقے میں اسرائیلی فوجی تنصیبات کو 62 میزائلوں سے نشانہ بنایا۔
-
تہران میں بین الاقوامی "فلسطین" کانفرنس منعقد، پچاس سے زائد ممالک کے اعلی حکومتی عہدیداروں کی شرکت
تہران میں فلسطین کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس آج صبح 50 سے زائد ممالک کے اعلیٰ حکومتی حکام، ممتاز سیاسی اور مذہبی شخصیات کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
طوفان الاقصیٰ آپریشن مکمل فلسطینیوں کا تھا/افغانستان کے موجودہ حالات کا حل ایک جامع حکومت کا قیام ہے
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ طوفان الاقصیٰ کے بعد اسرائیل مکمل طور پر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوچکا ہے۔ صیہونی حکومت کی سات انٹیلی جنس سروسز سکیورٹی کی جدید تری سہولیات کے ساتھ چوبیس گھنٹے سرگرم ہیں لیکن طوفان الاقصی نے سب کچھ تہس نہس کر دیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
قیدیوں سے متعلق حماس اور صیہونی رجیم کے طرز عمل کا تقابلی جائزہ
غزہ میں حالیہ عارضی جنگ بندی اور دونوں طرف سے قیدیوں کے تبادلے نے صیہونی رجیم کے اصل چہرے کو دنیا کے سامنے عیاں کر دیا۔
-
قم میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ
قم میں مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے انتفاضہ فلسطین کی مرکزی کمیٹی کے سربراہ بریگیڈیئر رمضان شریف نے کہا ہے کہ ایرانی عوام فلسطینیوں کے طوفان الاقصی آپریشن شروع ہونے سے ہی ماضی کی مانند فلسطینی عوام اور فلسطینی مجاہدین کی حمایت کا اعلان کر رہے ہیں۔