صیہونی فوج کا اعتراف
-
اسرائیلی فوج لبنانی میزائلوں کو نہیں روک سکتی، صیہونی جنرل کا اعتراف
ایک صیہونی ریٹائرڈ جنرل نے اعتراف کیا کہ فوج مقبوضہ علاقوں پر لبنان کے میزائل حملوں کو روکنے کی صلاحیت نہیں رکھتی۔
-
لبنان کی جنگ غزہ سے کہیں زیادہ مشکل اور خوف ناک ہے، صہیونی فوج کا اعتراف
امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے صیہونی فوجیوں کی حزب اللہ کے ساتھ جنگ کی مشکلات پر مبنی رپورٹ شائع کی ہے۔
-
ہم لبنان اور غزہ کی دلدل میں بری طرح پھنس گئے ہیں، اسرائیلی جنرل کا اعتراف
ایک صیہونی جنرل نے لبنان اور غزہ میں قابض فوج کو درپیش سنگین صورتحال سے خبردار کرتے ہوئے جنگ کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
-
حزب اللہ اور حماس کا خاتمہ ممکن نہیں، صہیونی جنرل کا اعتراف
صیہونی آرمی جنرل نے اعتراف کیا کہ اسرائیلی رجیم لبنان کی حزب اللہ اور فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کو تباہ نہیں کر سکتی۔
-
حزب اللہ کے حملوں کے سبب "الجلیل" پر کنٹرول کھو چکے ہیں، اسرائیلی کمانڈر کا اعتراف
ایک سابق اسرائیلی فوجی کمانڈر نے حزب اللہ کے ساتھ جنگ میں شکست تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزاحمتی تحریک نے لبنان کے ساتھ شمالی سرحد پر ایک "سیکیورٹی زون" قائم کر دیا ہے۔
-
غزہ میں قابض رجیم کے متعدد فوجی ہلاک، عسکری ذرائع کی تصدیق
قابض صہیونی فوج نے غزہ میں مزاحمتی فورسز کے ساتھ لڑائی کے دوران متعدد فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کا اعتراف کیا۔
-
اسرائیل زوال کی طرف تیزی سے بڑھ رہا ہے، صیہونی جنرل کا اعتراف
صیہونی ریزرو فوج کے جنرل اسحاق بریک نے کہا کہ جب تک اس حکومت کی سب سے بڑی تباہی کے ذمہ دار افراد کو تبدیل نہیں کیا جاتا اور وہ اپنے عہدوں پر براجمان ہیں تب تک حکومت اپنے حتمی زوال کی طرف گامزن ہی رہے گی۔
-
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 26 صہیونی فوجی زخمی ہوئے، صیہونی فوج کا اعتراف
اسرائیلی فوج نے اپنے سرکاری بیان میں اعتراف کیا ہے کہ غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کی جھڑپوں کے دوران 26 اسرائیلی فوجی زخمی ہوئے۔ تاہم ہلاکتوں کی تعداد نہیں بتائی گئی۔