صدر بشار اسد
-
شام کے صدر نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
ایرانی قوم کو تعزیت پیش کرنے کے لیے تہران آنے والے شام کے صدر بشار اسد نے اپنے ہمراہ وفد کے ساتھ جمعرات 30 مئی 2024 کو رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی شام کے صدر سے ملاقات
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اپنے علاقائی دورے کے دوسرے مرحلے میں اتوار کو دمشق پہنچے اور شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات کی نیز علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
مزاحمت نے صیہونیوں کو ناکوں چنے چبوائے ہیں، بشار اسد
شام کے صدر نے اپنے خطاب میں کہا کہ صیہونی رجیم کی ہر طرف سے حمایت کی گئی لیکن اس کے باوجود مزاحمت نے اسرائیل کی ناک زمین میں رگڑ دی ہے۔