صحافت
-
سچ کی قیمت جان ہے؛ غزہ دنیا بھر میں صحافت کے لیے خطرناک ترین مقام قرار
اقوام متحدہ کے فلسطینی مہاجرین کے امدادی ادارے آنروا کے کمشنر جنرل نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی دنیا بھر میں صحافیوں اور انسانی ہمدردی کے کارکنوں کے لیے سب سے خطرناک مقام بن چکی ہے، جہاں حقائق تک رسائی کو دانستہ طور پر روکا جا رہا ہے۔
-
وینزویلا، صحافت کا اعلی ترین ایوارڈ ایرانی خاتون اینکر کے نام
وینزویلا میں صحافت کا اعلی ترین ایوارڈ خاتون ایرانی صحافی سہر امامی کو دیا گیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
امریکا-ایران کشیدگی: حقائق، سیاست اور میڈیا کا کردار
ایرانی اعلیٰ حکام سے سپریم لیڈر آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے خطاب کے بعد کچھ اردو زبان ویب سائٹس اور ٹی وی چینلوں نے غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک غلط خبر پھیلائی کہ آیت اللہ خامنہ ای نے امریکی میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ ایران امریکی مطالبات تسلیم نہیں کرے گا۔
-
قومی "یوم صحافت" کی مناسبت سے تہران میں تقریب
اسلامی جمہوریہ ایران میں ہر سال 17 مرداد کو یوم صحافت کے طور پر منایا جاتا ہے۔ 17 مرداد 1377 ھجری شمسی کو افغانستان کے شہر مزار شریف میں دہشتگردوں نے 8 ایرانی سفارتکاروں اور ایرانی صحافی محمود صارمی کو بے دردی سے شہید کیا تھا۔
-
صحافی عوام اور حکومت کے درمیان رابطے کا ذریعہ ہیں، صدر رئیسی
صدر آیت اللہ رئیسی نے صحافیوں کو عوام اور حکومت کے درمیان رابطے کا ذریعہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ صحافی عوام کے دلوں میں امید کی شمع روشن کریں۔