پاکستان بھر میں عیدالاضحیٰ کی نماز کے چھوٹے بڑے اجتماعات جاری ہیں، نماز کی ادائیگی کے بعد سنت نبوی کی پیروی کرتے ہوئے جانور قربان کیے جا رہے ہیں۔