شکایت
-
نتن یاہو، ٹرمپ اور گروسی کے خلاف باضابطہ شکایت درج کرائی جائے، ایرانی اراکین پارلیمنٹ کا مطالبہ
اراکین پارلیمنٹ نے وزیر انصاف سے کہا کہ ایران کو بین الاقوامی فورمز پر ان شخصیات کے خلاف کارروائی کرنی چاہیے جنہوں نے ایران کے خلاف کھلی دشمنی اور معاہدوں کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
گروسی نے عالمی ایجنسی کے قانون کی خلاف ورزی کی ہے، ایران کا اقوام متحدہ کے سربراہ کو خط
ایران نے اقوام متحدہ کے سربراہ کے نام خط میں رفائیل گروسی کی جانب سے عالمی جوہری ایجنسی کے قانون کی پامالی کی شکایت کی ہے۔
-
انسانی حقوق کی تنظیم نے میڈلین جہاز پر قبضے کے بعد اسرائیل کے خلاف شکایت درج کرا دی
ہند رجب فاؤنڈیشن نے میڈلین جہاز کو قبضے میں لینے کی اسرائیلی کاروائی کے خلاف لندن پولیس کے وار کرائمز یونٹ میں شکایت درج کرائی ہے۔