شکار
-
صہیونی فورسز حزب اللہ سے خوف و ہراس کا شکار
سابق فوجی جنرل اسحاق بریک نے شمالی اور جنوبی علاقوں میں کشیدگی کے پیش نظر حزب اللہ کے ساتھ محاذ آرائی سے اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ حسن نصراللہ کے اقدامات کے بارے میں ہمیں کچھ علم نہیں ہے اور ہم انکے اقدامات سے شدید خوف زدہ ہیں۔
-
بے شمار ہلاکتیں، سوڈان انسانی المیے کا شکار ہوسکتا ہے، ہیومن رائٹس کمیشن
فریقین کے درمیان جھڑپوں میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد بے شمار ہے۔ اگر فوری جنگ بندی نہ ہوئی تو سوڈان میں انسانی المیہ وجود میں آسکتا ہے۔
-
ملک شدید بحران کا شکار ہے،تمام اسٹیک ہولڈرز مل کر اپنا کردار ادا کریں، علامہ شبیر میثمی
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ ملک شدید بحران کا شکار ہے،عوام آٹے کیلئے مر رہے اور ملک کے تمام فنانشلی ادارے ریلیف پالیسی بنانے میں ناکام ہیں۔