شرپسند
-
شرپسندوں اور دہشت گردوں کے حامیوں کو اپنے کیے کی سزا ضرور ملے گی، جنرل قاآنی
سپاہ قدس کے کمانڈر نے کہا کہ شرپسند عناصر کی حمایت کرنے والے مجرم ہیں اور اپنے جرائم کی سزا پائیں گے۔
-
شرپسند رعایت کے مستحق نہیں، فوری عدالتی کارروائی کرکے قرار واقعی سزا دی جائے، ایرانی چیف جسٹس
ایرانی عدلیہ کے سربراہ حجت الاسلام محسن اژہ ای نے کہا ہے کہ شرپسند عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ گرفتار ملزمان کے خلاف فوری کارروائی شروع کی جائے۔
-
ایرانی قوم مسلح دہشت گردوں کے خلاف متحد ہے، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ مہنگائی کے خلاف پرامن مظاہرین کے مطالبات پر اعلی سطح پر غور کیا جائے گا تاہم کسی قسم کی بدامنی برداشت نہیں کی جائے گی۔