شادی کی تقریب پر حملہ
-
شادی کی تقریب پر استعمال ہونے والے بم کی تفصیلات سامنے آگئیں
صوبۂ ہرمزگان کے چیف جسٹس نے کوہستک میں ایک شادی کی تقریب پر امریکی ظالمانہ حملے کے مقام سے ملنے والے شواہد کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بم کے ملبوں پر فوجی اور سرکاری شناختی کوڈ 96214 درج ہے۔
-
شادی کی تقریب پر جارحیت کے بارے میں ٹرمپ کے نائب کا مضحکہ خیز دعویٰ
امریکی نائب صدر نے حقیقت کے برعکس ایک دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی فوج کبھی بھی شہریوں کو نشانہ نہیں بناتی۔
-
شہدائے سیریک کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی
سیریک کے عوام کی بڑی تعداد نے کوہستک میں ایک رہائشی مکان اور شادی کی تقریب پر امریکہ کے بزدلانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے جسدِ خاکی کی تشییع جنازہ میں شرکت کی۔