سی آئی اے
-
میری حکومت امریکی سی آئی اے نے ختم کی، پاکستانی سابق وزیراعظم
عمران خان نے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکی سازش کے تحت ہماری حکومت ختم کر دی گئی اور اب ہم اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔
-
ایران نے حالیہ فسادات میں ملوث سی آئی اے کے کئی ایجنٹوں کو گرفتار کرلیا
سپاہ پاسداران انقلاب کے ڈپٹی کمانڈر انچیف نے منگل کو کہا کہ ایرانی انٹیلی جنس فورسز نے حالیہ فسادات کے دوران متعدد جاسوسوں کو گرفتار کیا جو امریکی انٹیلی جنس سروسز کے لئے کام کر رہے تھے۔
-
ایران میں فسادات کے پیچھے سی آئی اے کی قیادت میں غیر ملکی جاسوس ایجنسیاں ملوث ہیں، ایرانی انٹیلیجنس
ایران کے اعلیٰ انٹیلی جنس اداروں نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے، جس میں گزشتہ ہفتوں کے دوران ایران میں ہونے والے پرتشدد فسادات کو منظم کرنے میں غیر ملکی خفیہ ایجنسیوں بالخصوص سی آئی اے کے اہم کردار کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔
-
امریکہ کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے چین کے خلاف خصوصی مشن قائم کردیا
امریکہ کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے چین کو سب سے بڑا خطرہ قراردیتے ہوئے اس کے خلاف ایک نئے مشن کا آغاز کردیا ہے۔
-
پاکستانی فوج اور آئی ایس آئی کے سربراہان سے امریکی خفیہ ایجنسی کے سربراہ کی ملاقات
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید سے امریکی خفیہ ایجنسی " سی آئی اے" کے سربراہ ولیم جوزف برنز نے ملاقات کی۔
-
سی آئی اے کے ڈائریکٹر کی طالبان رہنما ملا عبدالغنی برادر سے خفیہ ملاقات
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ کے خفیہ ادارے سی آئی اے کے ڈائریکٹر نے طالبان رہنما ملا عبدالغنی برادر سے خفیہ ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
سرد جنگ کے زمانے کا اہم ترین راز فاش ہوگیا
بھارت اور پاکستان سمیت دنیا کے 120 ملکوں کو جاسوسی آلات فروخت کرنے والی سوئس کمپنی امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کی ملکیت نکلی۔
-
نائن الیون حملے کے پیچھے امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کا ہاتھ تھا
فرانس کے اسکولوں میں تاریخ کی نصابی کتاب میں نائن الیون حملے کے پیچھے امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے ملوث ہونے کے ذکر کیا گیا ہے۔
-
امریکی خفیہ ایجنسی نے شہید قاسم سلیمانی پر امریکی صدر کے الزامات کو رد کردیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے ایران کی سپاہ قدس کے مجاہد عظیم شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی پر دہشت گردی اور امریکی سفارتخانوں پر حملوں کی منصوبہ بندی کے الزامات کو امریکی خفیہ ایجنسی نے مسترد کردیا ہے۔