سیاستدان
-
حکام شہید سلیمانی کو اپنا رول ماڈل بنائیں، امام جمعہ تہران
تہران کی نماز جمعہ کے خطیب نے سیاستدانوں پر زور دیا کہ وہ شہید قاسم سلیمانی کو ایک رول ماڈل کے طور پر دیکھیں اور ملک میں مسائل کے حل کے لیے اپنے انتخابی وعدوں پر قائم رہیں۔
-
جانتا تھا کہ سیاست میں آؤں گا تو میری جان کو خطرہ ہوگا/مرنے کے خوف پر قابو پالیا ہے،عمران خان
پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے اپنے مرنے کے خوف پر قابو پالیا ہے۔
-
لانگ مارچ سیاست نہیں بلکہ ملک کی حقیقی آزادی کے لیے جہاد ہے، پاکستانی سابق وزیراعظم
پاکستان کے سابق وزیر اعظم نے کہا کہ جب حق اور سچ کےلیے کھڑے نہیں ہوتے تو معاشرہ تباہ ہوجاتا ہے۔ کفر کا نظام چل جائے گا، ظلم و ناانصافی کا نظام نہیں چل سکتا۔
-
مقتدی صدر نے سیاست سے ہمیشہ کے لئے علیحدگی کا اعلان کر دیا
الصدر پارٹی عراق کے سربراہ سید مقتدیٰ الصدر نے ٹویٹر اکاؤنٹ کے ذریعے اعلان کیاکہ بہت جلد ہمیشہ کے لئے سیاست چھوڑنے کا اعلان کروں گا۔
-
ملک سے نفرت کی سیاست اور اقلیتیوں کے استحصال کو روکنا ضروری، سابق ہندوستانی وزیر خارجہ
بھارتی سابق وزیر سلمان خورشید نے کہاکہ پہلے ہم آپس میں متحد ہو جائیں تو برادران وطن کو ساتھ میں لینا آسان ہو جائے گا اس لئے پہلے اپنے لوگوں سے بات کی جا رہی ہے۔
-
جھوٹ، امریکی سیاست دانوں کا سکہ رائج الوقت ہے، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان کے اظہارات پر رد عمل دیتے ہوئے اپنے بیان میں کہاہےکہ قومی سلامتی کے مشیر سلیوان، بایڈن کے ساتھ تل ابیب گیا تا کہ امریکہ کی بچوں کی قاتل اور دنیا کی قاتل ترین حکومت کی بلا قید و شرط حمایت کو مستحکم کر سکے۔
-
سابق وزیر اعظم جاپانی عوام کے لئے عظیم سیاستدان اور ایک عالمی شخصیت تھے، صدر رئیسی
یرانی صدر حجت الاسلام و المسلمین سید ابراہیم رئیسی نے سابق جاپانی وزیر اعظم شنزو آبے کے قتل کے موقع پر جاپانی وزیر اعظم اور عوام کے نام اپنے تعزیتی بیان میں کہاکہ آنجہانی سابق وزیر اعظم جاپانی عوام کے لئے عظیم سیاستدان اور ایک عالمی شخصیت تھے.