سمجھوتہ
-
ایرانیوں نے خون دیا، عزت پر سمجھوتہ نہیں کیا، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ہفتے کے روز شہداء کی تشییع جنازے میں شرکت کے بعد سوشل میڈیا پر لکھا کہ ایرانیوں نے خون دیا، لیکن وقار نہیں چھوڑا۔
-
اپنے حقوق اور مفادات پر ہرگز سمجھوتہ نہیں کریں گے، ایرانی وزیر خاجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا: "ہم نے اپنے اصولوں اور موقف کے لیے مذاکرات کیے اور ہم اس سلسلے میں کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔"
-
ایران کی علاقائی سالمیت پر کسی فریق کے ساتھ سمجھوتہ نہیں کریں گے، ایرانی اسپیکر
ڈاکٹر قالیباف نے کہا کہ ایران کی ارضی سالمیت اس ملک کے لاکھوں پاکباز اور بہادر جوانوں کے خون سے محفوظ رہی ہے اور ہم اس معاملے میں کسی فریق کے ساتھ سمجھوتہ نہیں کریں گے
-
ایران دریائے ہیرمند کے آبی حقوق پر سمجھوتہ نہیں کرے گا، ایرانی اسپیکر
اسلامی جمہوری ایران کی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا کہ افغانستان میں سیاسی عدم استحکام اور متضاد پالیسی کی وجہ سے 1973 میں ہونے والے آبی معاہدے پر حقیقی معنوں میں عملدرامد ممکن نہیں ہوسکا ہے۔
-
ایرانی اور عالمی جوہری ادارے کے سربراہان کی مشترکہ پریس کانفرنس؛
ایران اپنی قومی سلامتی اور مفادات پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا، سربراہ ایران اٹامک انرجی آرگنائزیشن
ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ نے آئی اے ای اے کے ساتھ ایران کے تعاون کو جاری رکھنے پر زور دیا اور کہا کہ ایران اپنے ترقیاتی پروگراموں کو آگے بڑھانے کے لیے پرعزم ہے اور اپنی قومی سلامتی پر کوئی مذاکرات نہیں کرے گا۔