ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے سلووینیا کی وزیر خارجہ سے ملاقات میں امید ظاہر کی کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے رکن ممالک اسنیپ بیک میکانزم کو روکنے کے لیے چین اور روس کی قرارداد کی حمایت کریں گے۔