سر عام فائرنگ
-
پاکستانی شہر راولپنڈی میں دو گروپوں کے مابین فائرنگ؛ خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق
راولپنڈی کے علاقے چکری میال میں دو گروپوں کے مابین فائرنگ کے نتیجے میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔
-
قدس میں فائرنگ؛ آٹھ صیہونی ہلاک
فلسطینی ذرائع نے خبر دی ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں فائرنگ کے نتیجے میں متعدد صہیونی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
کیلیفورنیا میں فائرنگ کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 16 زخمی+ویڈیو
امریکی ریاست کیلی فورنیا کے مونٹیری پارک میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
مردان میں فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق
مردان میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ ایک معمر شخص زخمی ہوگیا۔
-
نابلس میں فلسطینی نوجوان کو سرعام گولی مارنا جنگی جرم ہے، جہاد اسلامی فلسطین
فلسطین کی مزاحمتی تحریک جہاد اسلامی نے نابلس میں ایک فلسطینی نوجوان کو سر عام گولی مار کر قتل کرنے کو جنگی جرم قرار دیا۔
-
غاصب صہیونی فوجی کی نہتے فلسطینی نوجوان پر سر عام فائرنگ کے مناظر + ویڈیو
فلسطینی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ صہیونی افواج کے خلاف مزاحمت کو تیز کرنے کے حوالے سے مقاومتی گروپ عرین الاسود کے بیان کے بعد مغربی کنارے میں غاصب افواج کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں میں اضافہ ہوا ہے۔