سربراہ انصاراللہ یمن
-
آج کا آپریشن ایک ہائی ٹیک میزائل سے کیا گیا، سربراہ انصار اللہ
یمن کی انصار اللہ کے سربراہ نے پیغمبر اکرم (ص) کے یوم ولادت کے موقع پر ایک تقریر میں تل ابیب پر یمن کے میزائل آپریشن کی وضاحت کرتے ہوئے کہا: آج کا آپریشن ہائی ٹیک میزائل سے کیا گیا ہے۔
-
امریکی اور مغربی ہتھیاروں سے فلسطینی عوام کا قتل عام جاری ہے، سربراہ انصار اللہ یمن
عبدالملک بدر الدین الحوثی نے کہا کہ صیہونی دشمن غزہ کی پٹی میں انتہائی گھناؤنے جرائم میں ہر روز سینکڑوں فلسطینی شہید اور زخمی ہورہے ہیں۔
-
یوٹیوب کی انصار اللہ سے مسلسل دشمنی؛ پبلک اکاؤنٹس ایک بار پھر بلاک کردئے
یوٹیوب کمپنی نے آزادی اظہار رائے کی اپنی نام نہاد دوغلی پالیسیوں کے بہانے یمن کی انصار اللہ سے وابستہ 18 چینلز کی سرگرمیاں معطل کرنے کے بعد چند مزید صارف اکاؤنٹس کو دوبارہ بلاک کر دیا ہے۔
-
انصار اللہ یمن کا سعودی عرب کے ساتھ ممکنہ معاہدے کی تصدیق
تحریک انصار اللہ یمن کے سیاسی دفتر کے رکن نے سعودی عرب کے ساتھ ممکنہ معاہدے کی تصدیق کی ہے۔
-
نمازیوں اور معتکفین پر اسرائیلی حملے شیطانی عمل ہے، سربراہ انصاراللہ یمن
یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے مسجد الاقصی میں نمازیوں اور اعتکاف کرنے والوں پر صیہونی حکومت کے حملوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس کا مقابلہ کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
یمن میں نقل و حرکت پر انصار اللہ کا متحدہ عرب امارات کو انتباہ
یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل کے رکن نے ایک ٹویٹ کی جس میں متحدہ عرب امارات کو حضرموت میں اس کی نقل و حرکت کے بارے میں خبردار کیا۔
-
شیراز حملے کا مقصد ایران کی سلامتی اور استحکام کو نقصان پہنچانا ہے، انصار اللہ یمن
یمن کی انصار اللہ تحریک نے شیراز حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے امریکہ اور غاصب اسرائیل کی ایران کی سلامتی اور استحکام کو نقصان پہنچانے کی مذموم کوشش قرار دیا۔
-
یمن میں 2014 کا انقلاب امریکا کو روکنے کے لیے ضروری تھا، عبد الملک حوثی
انصار اللہ یمن کے سربراہ نے 21 ستمبر کو ہونے والی تاریخی فتح کا ذکر کرتے ہوئے تاکید کی کہ اس فتح نے یمنی قوم کو نجات دلائی اور یہ انقلاب مذہبی، اخلاقی اور قومی لحاظ سے عوام کے لیے فائدہ مند تھا۔
-
ولایت کا اصول دشمنوں کے مقابلے میں امت اسلامی کا نگہبان ہے،سربراہ انصار اللہ یمن
انصار اللہ یمن کے سربراہ نے عید غدیر کی مناسبت پر اپنے خطاب میں کہا کہ ولایت کا اصول دشمنوں اور ان کی سازشوں کے مقابلے میں اسلامی امت کا نگہبان ہے۔