سانحہ کرم
-
سانحۂ پاراچنار کے خلاف پاکستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے
سانحہ پاراچنار میں 8 افراد کے بہیمانہ قتل کے خلاف پاکستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔
-
سانحہ کرم کیخلاف لاہور میں احتجاجی مظاہرہ، ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ
لاہور پریس کلب کے باہر مظاہرین سے خطاب میں مقررین کا کہنا تھا کہ ہم مظلوموں کیساتھ کھڑے ہیں اور پوری پاکستانی قوم سے کہتے ہین ان مظلوموں کی حمایت میں نکلیں۔