زنگزور
-
قفقاز کوریڈور بیرونی تسلط کا ذریعہ نہیں بلکہ صلح و ترقی کا راستہ ہونا چاہیے، صدر پزشکیان
مسعود پزشکیان نے آرمینیا کے وزیر اعظم پاشینیان سے گفتگو میں کہا کہ قفقاز کوریڈور صرف علاقائی امن و ترقی کے لیے ہو، اسے امریکی اثر و رسوخ یا بیگانہ تسلط کا ذریعہ نہ بنایا جائے۔
-
زنکزور کوریڈور ایران کے لیے خطرہ؟ تہران و ایریوان کے محققین کی مشترکہ کانفرنس
مہر میڈیا گروپ اور آرمینیا کے آربِلی ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام منعقدہ کانفرنس میں علاقائی ماہرین اور سیاسی تجزیہ نگار زنکزور کوریڈور کے جغرافیائی و سیاسی اثرات کا جائزہ لیں گے۔
-
زنگزور کوریڈور ایک خطرناک جغرافیائی سازش اور ایران کی قومی سلامتی پر حملہ ہے، علی اکبر ولایتی
رہبر انقلاب اسلامی کے سینئر مشیر نے کہا کہ زنگزور کوریڈور بناکر امریکہ ایران کی قومی سلامتی کو نقصان پہنچانا اور قفقاز میں اس کے اثر و رسوخ کو محدود کرنا چاہتا ہے۔