ریلوے لائن
-
ایران کا ریلوے نیٹ ورک خطے کے کئی ممالک کے مفادات کا ضامن ہے، ایرانی عہدیدار
تہران چیمبر آف کامرس کے رکن سنندجی نے کہا ہے کہ ایران کا جغرافیائی محل وقوع اور ریلوے نیٹ ورک اسے وسطی ایشیا، قفقاز اور پاکستان کے درمیان اہم رابطہ پل بنا رہا ہے۔
-
شلمچہ-بصرہ ریلوے کی تعمیر اگلے 6 ماہ میں مکمل ہو جائے گی، ایرانی ریلوے سربراہ
ایرانی ریلوے کے سربراہ جبار علی ذاکری نے اعلان کیا ہے کہ شلمچہ-بصرہ ریلوے منصوبے کی تعمیراتی کارروائیاں آئندہ چھ ماہ کے اندر مکمل کر لی جائیں گی۔ جس کے بعد زائرین کے لئے ایران کے بڑے شہروں سے کربلا تک ریل میں سفر ممکن ہوگا۔
-
اسلام آباد-تہران-استنبول ریلوے کوریڈور 2025 کے آخر تک بحال ہوگا
ایران، ترکی اور پاکستان نے اسلام آباد-تہران-استنبول ریلوے کوریڈور کو 2025 کے آخر تک دوبارہ فعال کرنے پر اتفاق کیاہے۔ 6500 کلومیٹر طویل یہ راستہ خطے کی تجارت کو تیز، کم خرچ اور ایران کو مشرق و مغرب سے ملانے والا زمینی پل بنا دے گا۔