روم1
-
اٹلی میں حکومت کی اسرائیل نوازی کے خلاف وسیع پیمانے پر ہڑتال اور مظاہرے
اٹلی میں حکومت کی اسرائیل نوازی کے خلاف وسیع پیمانے پر ہڑتال اور مظاہروں کے نتیجے میں پروازیں اور ریلوے خدمات متاثر ہوئیں۔ مظاہروں میں عالمی شخصیات نے بھی شرکت کی۔
-
ایران-امریکہ مذاکرات کا پانچواں دور تعمیری ثابت ہوا، امریکی اہلکار
امریکی اعلی اہلکار نے روم میں ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے بالواسطہ مذاکرات میں مثبت پیشرفت کا دعوی کیا ہے۔
-
مذاکرات پیشہ ورانہ ماحول میں انجام پا رہے ہیں، ایرانی وزارت خارجہ
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے روم میں جاری بالواسطہ مذاکرات کی پیش رفت سے آگاہ کیا۔
-
امریکہ سے بالواسطہ مذاکرات کا اگلا دور، ایرانی وزیرخارجہ کا اہم اعلان
ایرانی وزیرخاجہ نے امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے چوتھے دور کے مقام کے بارے میں اہم اعلان کیا ہے۔
-
پوپ فرانسس کی آخری رسومات، عالمی رہنماؤں کی بڑی تعداد میں شرکت
کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی آخری رسومات آج ویٹیکن کے سینٹ پیٹرز اسکوائر میں ادا کی جائیں گی، جس میں 170 ممالک کے نمائندے اور ہزاروں شہری شریک ہوں گے۔
-
ایران-امریکہ بالواسطہ مذاکرات، فریقین کا رویہ تعمیری رہا، عمانی وزیر خارجہ
ایران اور امریکہ کے درمیان روم میں مذاکرات کے بعد عمانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ عباس عراقچی اور وٹکاف نے تعمیری رویے کے ساتھ مذاکرات میں حصہ لیا۔
-
ملکوں کے درمیان دیانتدارانہ مکالمے سے ہی پائیدار امن ممکن ہے، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ عراقچی نے روم روانگی کے موقع پر کہا ہے کہ پائیدار امن دھمکیوں سے نہیں بلکہ سنجیدہ مکالمے سے ممکن ہوتا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات میں شرکت کے لیے روم روانہ
ایرانی وزیر خارجہ عراقچی جمعہ کی شام اٹلی کے دارالحکومت روم روانہ ہوگئے جہاں وہ ایران اور امریکہ کے مابین بالواسطہ مذاکرات کے دوسرے دور میں شرکت کریں گے۔
-
لیبیا، وزیر خارجہ کی صہیونی ہم منصب سے خفیہ ملاقات پر عوام مشتعل، اسرائیلی پرچم نذر آتش
گذشتہ ہفتے اٹلی میں لیبیا کے وزیر خارجہ کی صہیونی ہم منصب سے ملاقات کی خبر افشا ہونے پر مختلف شہروں میں عوام نے مظاہرے کئے اور صہیونی پرچم کو نذر آتش کیا۔