روسی ڈوما
-
روسی پارلیمانی انتخابات میں پوٹن کی حامی جماعت کو برتری
90 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے پر روس متحد نے 57 فیصد سے زائد ووٹ حاصل کر لیے جبکہ کمیونسٹ پارٹی 13.84 فیصد ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔
-
ایرانی وزیرخارجہ کی روسی پارلیمنٹ میں حاضری، اعلی حکام سے ملاقات
عراقچی نے روسی پارلیمنٹ کے دورے کے دوران اعلی روسی حکام سے ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔