رمضان المبارک کے تئیسویں دن کی دعا
-
رمضان المبارک کے تئیسویں دن کی دعا
خدايا! آج كے دن مجھے گناہوں سے بالكل دھودے اور عيوب سے بالكل پاك كردے اور ميرے دل كو تقوي? كي آزمائش كے قابل بنادے اے گناہگاروں كي لغزشوں كو معاف كرنے والے
-
ماہ مبارک رمضان کے تئیسویں دن کی دعا،عربی +اردو- آڈیو
اے معبود! آج کے دن میرے گناہوں کو دھو ڈال میرے عیوب و نقائص دور فرما دے ۔۔
-
رمضان المبارک کے تیئیسویں دن کی دعا
خدایا میرے گناہوں اور میرے عیوب کو دور فرما ،اور میرے دل کو اس مہینے میں تقوی و پرہیز گاری کے لئے مہیا کر، اے گنہگاروں کی لغزشوں سے چشم پوشی کرنے والے۔