دلخراش واقعہ
-
پیجرز واقعے میں سپاہ کا کوئی اہلکار شہید نہیں ہوا، جنرل نائینی
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے ترجمان نے کہا کہ لبنان میں پیجرز کے دہشت گردانہ واقعے میں سپاہ پاسداران انقلاب کے اہلکاروں کی شہادت سے متعلق میڈیا رپوٹس جھوٹ کا پلندہ ہیں۔
-
ایران بیروت واقعے کے زخمیوں کی مدد کے لئے تیار ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے لبنانی ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو کے دوران دہشت گردانہ واقعے کے زخمیوں کے علاج یا ان کی تہران منتقلی کے لیے ہر قسم کی مدد فراہم کرنے کے لئے آمادگی کا اظہار کیا۔