خودمختاری
-
ایران کی خودمختاری کے تحفظ کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں، صدر پوٹن کا ایرانی صدر کو پیغام
روسی صدر نے ایرانی انقلاب کی 47ویں سالگرہ پر تہنیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ماسکو تہران کے ساتھ دوستانہ تعلقات اور جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے پر یقین رکھتا ہے۔
-
اقوام متحدہ میں ایرانی مستقل مندوب کا جنرل اسمبلی میں خطاب؛
ایران یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے خود مختار اور غیر جانبدار ممالک کے گروپ کی حمایت کرتا ہے
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے جمعے کے روز یوکرین جنگ کے ایک سال ہونے مکمل ہونے پر یوکرین کے تنازعے کو ختم کرنے میں مدد کے لیے کراس ریجنل ممالک کا ایک گروپ بنانے کے لیے تہران کی آمادگی کا اظہار کیا۔
-
شام کی خودمختاری کی خلاف ورزی پر مغرب کی خاموشی شرمناک ہے، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غاصب صہیونی حکومت کی جانب سے شام کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی بار بار خلاف ورزیوں کی مذمت کی اور اس پر مغربی ملکوں کی خاموشی کو شرمناک قرار دیا۔