حقوق بشر
-
برطانوی حقوقِ بشر اور آزادیٔ اظہار؛ فلسطین کے حامی دانشوروں پر پابندیاں
آزادیٔ اظہار کے دفاع اور سیلی رونی کی حمایت کے لیے برطانیہ میں داخلے سے آندریاس مالم کو روکنے کے بعد کہا جا رہا ہے کہ برطانوی حکومت مصنفین اور ماہرینِ تعلیم کے ساتھ دہشت گردوں جیسا سلوک کر رہی ہے۔
-
فرانس میں حقوقِ بشر کی پامالی؛ عوامی احتجاج کے دوران مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ
فرانسیسی وزارتِ داخلہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں ہونے والے عوامی احتجاجی مظاہروں میں 3 لاکھ 20 ہزار افراد نے شرکت کی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
حجاب پر پابندی اور آزادیِ آذربائیجان کا دعویٰ؛ حقوقِ نسواں کے حامی خاموش کیوں ہیں؟
جمہوریہ آذربائیجان میں حجاب کی وجہ سے طالبات کو تعلیم سے محروم کیے جانے کے واقعے نے ایک بار پھر آزادی کے دعوؤں اور تفریق کو قبول کرنے کے درمیان تضاد کو آشکار کر دیا ہے۔