حضرت ام البنینؑ

  • حضرت ام البنینؑ کا یوم وفات 

    حضرت ام البنینؑ کا یوم وفات 

    واقعہ کربلا کے بعد حضرت ام البنینؑ امام حسینؑ اور اپنے بیٹوں کیلئے اس طرح عزاداری کرتی تھیں کہ دشمنان اہل بیتؑ بھی آپ کے ساتھ رونے پر مجبور ہوتے تھے۔ آپ کا مدفن قبرستان بقیع میں ہے۔