جولانی حکومت
-
شام میں داعش کا سایہ پھر منڈلانے لگا؛ "ہم بہت جلد واپس آ رہے ہیں" کے نعرے درج
شام کے شہر ادلب اور اس کے مضافات میں دہشت گرد تنظیم داعش سے منسوب تحریریں اور پوسٹرز پائے گئے ہیں، جن میں اس تنظیم کی سرگرمیوں کو دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ان دھمکی آمیز پیغامات کے بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔
-
جولانی کے کارندوں کے ہاتھوں سابق شامی مفتی تشدد کا شکار
سابق شامی مفتی شیخ احمد بدرالدین حسون، جولانی کے کارندوں کے ہاتھوں تشدد کا شکار ہوئے اور ان کی جسمانی حالت نہایت خراب ہے۔
-
اقوام متحدہ نے الجولانی پر عائد پابندیاں ختم کر دیں
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے امریکی تجویز پر شام کے شدت پسند رہنما ابومحمد الجولانی پر عائد پابندیاں ختم کر دی ہیں، جس پر ماضی میں دہشت گردی کے الزامات عائد کیے گئے تھے۔
-
شام کے بڑھتے ہوئے سیکیورٹی چیلنجز؛ لیبیا جیسا بحران سر اٹھانے لگا
شام میں سیکیورٹی چیلنجز کی ایک نئی لہر نے جنم لیا ہے جو اسے بتدریج لیبیا جیسے عدم استحکام کی طرف دھکیل رہا ہے۔
-
شام کے صوبہ سویدا میں امن بحال نہ ہو سکا
تین ماہ بعد بھی صوبہ سویدا میں لاکھوں بے گھر افراد گھروں کو واپس نہ لوٹ سکے۔ جولانی گروہ کی کارروائیوں اور سیکیورٹی فورسز کی ناکامی کے باعث تباہ شدہ دیہات میں لوٹ مار اور خوف و ہراس جاری ہے۔