جولانی
-
شام میں داعش کا سایہ پھر منڈلانے لگا؛ "ہم بہت جلد واپس آ رہے ہیں" کے نعرے درج
شام کے شہر ادلب اور اس کے مضافات میں دہشت گرد تنظیم داعش سے منسوب تحریریں اور پوسٹرز پائے گئے ہیں، جن میں اس تنظیم کی سرگرمیوں کو دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ان دھمکی آمیز پیغامات کے بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔
-
اسرائیل شام میں منفی کردار ادا کر رہا ہے، الشیبانی
جولانی سے وابستہ حکومت کے وزیر خارجہ اسعد الشیبانی نے کہا ہے کہ اسرائیل ملک میں منفی کردار ادا کر رہا ہے اور ہم کسی بھی نیابتی جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے۔
-
شام میں جولانی دہشت گردوں کی خونریزی، 20 ہزار علوی قتل اور لاکھوں بے گھر
ایک شامی کارکن نے انکشاف کیا ہے کہ شام میں جولانی کے زیر کمان دہشت گردوں کے ہاتھوں اب تک 20 ہزار سے زائد علوی شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
-
مہر نيوز کی خصوصی رپورٹ؛
بیروت کے خلاف کشیدگی میں اضافہ؛ جولانی اور نیتن یاہو کی خفیہ سازش بے نقاب
لبنان اور شام کی سرحدوں پر شدت پسند گروہوں کی مشکوک سرگرمیوں میں تیزی آنے کے بعد سیکیورٹی اداروں نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
الجولانی کا ٹرمپ کو خط؛ کیا شام ابراہم معاہدے میں شامل ہوگا؟
الجولانی کا ٹرمپ کو خط لکھنا اور ابراہیم معاہدے میں شامل ہونے کے لئے التماس شام کے نئے حکمرانوں کی غلط فہمی اور یورپی-امریکی وعدوں سے ان کے لگاؤ کو بیان کرتی ہے۔