جنرل نقدی
-
صہیونی حکومت کے باقی رہنے کا کوئی چانس نہیں ہے، جنرل نقدی
سپاہ پاسداران کے کمانڈر کے مشیر نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت آج جن حالات سے دوچار ہے، وہ ایرانی قوم اور مقاومتی محاذ کی بہادرانہ استقامت اور جدوجہد کا نتیجہ ہیں۔
-
ایرانی "فادر آف میزائل" دشمن کے توانائی مراکز کو نشانہ بنانے کے لیے تیار ہے، جنرل نقدی
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف کے سینئر مشیر بریگیڈیئر جنرل محمد رضا نقدی نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف دوبارہ جارحیت کی صورت میں خطے میں جارح قوتوں کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے اور سرمایہ کاری کو نشانہ بنایا جائے گا۔
-
خلیج فارس کے جزائر کے دفاع کے لیے سپاہ کے جوان بھرپور جنگی تیاری کے ساتھ موجود ہیں، جنرل نقدی
جنرل نقدی نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب کے جوان ایمان، جذبے اور مضبوط دفاعی تیاری کے ساتھ خلیج فارس کے جزائر کے دفاع کے لیے تیار ہیں۔
-
دشمن کا مقصد حکومت کا تختہ الٹنا تھا، نتیجہ نظام کی مضبوطی کی صورت میں نکلا، جنرل نقدی
سپاہِ پاسداران کے سربراہ کے اعلی مشیر جنرل محمد رضا نقدی نے کہا ہے کہ دشمن نے ایران کے خلاف رجیم چینج کا جو خواب دیکھا تھا، وہ الٹا ثابت ہوا اور موجودہ جنگ نے ایرانی حکومت کی بنیادوں کو پہلے سے کہیں زیادہ مستحکم کر دیا ہے۔