جنرل صفوی
-
آبنائے ہرمز بند کرنے کا جامع منصوبہ 15 سال قبل شہید رہبر انقلاب کی ہدایت پر تیار کیا گیا، جنرل صفوی
رہبر معظم کے مشیر جنرل صفوی نے کہا ہے کہ 2011ء میں شہید رہبر انقلاب کی براہ راست ہدایت پر آبنائے ہرمز بند کرنے کا جامع منصوبہ تیار کیا گیا، جس کے بعض پہلو آج کی علاقائی صورتحال میں عملی شکل اختیار کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔
-
راہداریوں کی عالمی جنگ میں ایران مرکزی کردار کا حامل ہے، جنرل صفوی
رہبر انقلاب اسلامی کے اعلی دفاعی مشیر جنرل صفوی نے راہداریوں کی جنگ کو ایک فیصلہ کن میدان قرار دیتے ہوئے ایران اس جنگ میں انتہائی اہم کردار کا حامل ہے۔