جرمن چانسلر
-
جرمنی، شولتز حکومت کو بحران کا سامنا، وزیر خزانہ برطرف
جرمنی کے چانسلر اولاف شولتز کی جانب سے وزیر خزانہ کو برطرف کرنے کے بعد حکومت بحران کا شکار ہوگئی ہے۔
-
جرمن چانسلر کا ابراہیم رئیسی کی شہادت پر اظہار تعزیت
جرمنی کے چانسلر نے ایرانی نائب صدر محمد مخبر کو ایک پیغام کے ذریعے صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
مسلح افواج کی ترقی تیز رفتار اور حوصلہ افزا ہے، رہبر معظم انقلاب
رہبر انقلاب اسلامی نے غاصب صیہونی حکومت کو نسل پرستی کا مظہر قرار دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ غاصب صیہونی خود کو برتر نسل اور دوسروں کو پست انسان سمجھتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ انہوں نے انتہائی بےدردی سے ہزاروں بچوں کا قتل عام کیا۔
-
جرمن چانسلر مزاحمتی میزائلوں کے خوف سے فرار
عبرانی میڈیا نے خبر دی ہے کہ اسرائیل پر مزاحمتی بلاک کے راکٹ حملے کے بعد خطرے کے سائرن بجتے ہی جرمنی کے وزیر اعظم کو طیارہ چھوڑ کر محفوظ مقام پر لے جانا پڑا۔
-
یورپ کی چین سے اسٹریٹیجک وابستگی ختم کرنے کی کوششیں جاری ہیں، جرمن چانسلر
انہوں نے کہا کہ یوروپی یونین اگلے چند سالوں میں چین کے ساتھ "سٹریٹجک تعلقات" کو ختم کرنے پر کام کر رہی ہے۔
-
جرمن میں ہڑتال کے باعث سینکڑوں پروازیں منسوخ
ہڑتال کے باعث جرمن کے بڑے شہروں ہیمبرگ، ڈسلڈورف اور کولون کے ہوائی اڈوں پر 20 سے 21 اپریل کے درمیان یعنی اگلے دو دنوں کیلئے سینکڑوں پروازوں کو منسوخ کردیا گیا ہے۔
-
جرمنی کی چین کو دھمکی
جرمن چانسلر نے چین کو خبردار کیا کہ اگر چین یوکرین کی جنگ میں مداخلت کرے اور روس کو فوجی مدد فراہم کرے تو اسے غیر متعینہ پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
ایران کی جرمن چانسلر کے مداخلت پسندانہ بیان کی مذمت؛
جرمن چانسلر تاریخ کے غلط رخ پر کھڑے ہیں، ناصر کنعانی
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جرمن چانسلر کے حالیہ مداخلت پسندانہ بیانات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اولاف شولز نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ تاریخ کے غلط رخ پر کھڑے ہیں۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کی ہفتہ وار پریس بریفنگ؛
ایران اقوام متحدہ کے سیاسی بنیادوں پر تشکیل دیئے گئے فیکٹ فائنڈنگ مشن کے ساتھ تعاون نہیں کرے گا
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں منظور کی گئی حالیہ ایران مخالف قرارداد کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران انسانی حقوق کے مبینہ مسائل پر سیاسی بنیادوں پر تشکیل پائے فیکٹ فائنڈنگ مشن کے ساتھ کبھی تعاون نہیں کرے گا۔
-
اندرونی معاملات میں مداخلت پر ایران کا جرمن سے باضابطہ احتجاج
جرمن چانسلر کیجانب سے ایران مخالف غیر ذمہ دارانہ اور اشتعال انگیز بیانات کے رد عمل میں ایرانی محکمہ خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل برائے مغربی یورپ کے امور نے جرمن سفیر کو طلب کرلیا۔
-
جرمن چانسلر کا مؤقف؛ اندرونی معاملات میں مداخلت، اشتعال انگیز اور غیر سفارتی ہے، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بارے میں جرمن چانسلر کے حالیہ مؤقف کو مداخلت، تسلط پسندانہ، اشتعال انگیز اور غیر سفارتی قرار دیا۔