توانائی
-
امریکہ اور اسرائیل کی جنگ طلبی بحران توانائی کی بنیادی وجہ ہے، ایرانی نائب وزیر تیل
ایران کی نیشنل گیس کمپنی کے سربراہ سعید توکلی نے کہا ہے کہ خطے میں امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے مختلف ممالک میں شروع کی گئی جنگیں توانائی کے بحران کی اہم وجوہات میں شامل ہیں۔
-
توانائی، جنگی آمادگی اور اسلحہ ذخائر کے اعتبار سے مکمل آمادگی ہے، جنرل علی جہانشاہی
اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ توانائی، جنگی آمادگی اور اسلحہ ذخائر کے لحاظ سے ہم حالیہ مسلط کردہ جنگ سے قبل کے دور کے مقابلے میں کہیں زیادہ تیار ہیں۔
-
برکس ممالک عالمی توانائی نظام کو زیادہ منصفانہ بنانے میں کردار ادا کریں، ایران
ایران نے برکس کے اراکین پر زور دیا ہے کہ توانائی کو سیاسی دباؤ کے بجائے ترقی اور خوشحالی کا ذریعہ بنایا جائے اور عالمی توانائی کی سیکورٹی کے لیے مشترکہ اقدامات کریں۔
-
ایران اور روس کا توانائی کے شعبے میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
ایران اور روس کے مشترکہ ورکنگ گروپ کا اجلاس ہوا جس میں اسٹریٹجک مفاہمتی یادداشتوں پر مؤثر اور تیز تر عملدرآمد کے عزم کا اظہار کیا گیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
ایران کا جوہری پروگرام: صحت، غذا اور ماحولیات تک وسیع اور مثبت کردار
ایران میں جوہری ٹیکنالوجی کا کردار محض توانائی کی فراہمی تک محدود نہیں بلکہ یہ طبی علاج، غذائی تحفظ اور ماحولیاتی حفاظت کا اہم ذریعہ بن چکی ہے۔
-
ایران کی گیس منصوبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت، GECF کو عالمی توانائی کا مؤثر پلیٹ فارم بنانے کی تجویز
ایرانی وزیر تیل محسن پاکنژاد نے GECF رکن ممالک کو ایران کے قدرتی گیس منصوبوں میں شراکت کی دعوت دی اور فورم کو OGEC میں تبدیل کرنے کی تجویز اور عالمی توانائی نظام میں قدرتی گیس کے کردار پر زور دیا۔