تربیت
-
مہر رمضان/14؛
انسان کی تربیت کا پیغمبرانہ انداز؛ موزوں اور صحت مند ماحول پیدا کرکے اجتماعی تربیت کرنا ہے
الہی پیغمبروں نے انسان کی تعمیر کے لیے مناسب اور صحت مند ماحول پیدا کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے ایسا ماحول جو انسان کی درست تربیت کر سکے۔
-
جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے تحت قم میں ”تربیت مدرس قرآن“ کے عنوان سے ورکشاپ منعقد
جامعه روحانیت بلتستان پاکستان کی جانب سے تربیتی ورکشاب، اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارتِ ثقافت اور دارالقرآن رزمندگان اسلام کے تعاون سے منعقد کیا گیا تھا جس میں قرآن مجید سے انسیت رکھنے والے متعدد طلباء و طالبات نے شرکت کی۔
-
تہران میں حج تمتع کی تربیت پر مبنی سمینار
تہران میں حج تمتع کی تربیت کے سلسلے میں سمینار منعقد ہوا جس میں حجاج کو حج کے مناسک اور احکام سے آشنا کیا گیا۔
-
راولپنڈی، خانہ فرہنگ ایران میں جشن ولادت حضرت زہراؑ کی مناسبت سے تقریب؛
اسوہ حضرت زہراؑ کی روشنی میں موجودہ دور کی خواتین کواپنی اولاد کی تربیت کرنی چاہئیں،رکن جی بی اسمبلی
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ممبرگلگت بلتستان اسمبلی کنیز فاطمہ نے کہاکہ اسوہ حضرت زہرا (س)کی روشنی میں موجودہ دورکی خواتین کو اپنی اولاد کی تربیت کرنی چاہئیںاس وقت معاشرے میں جتنی بھی برائیاں جنم لے رہی ہیں اس کی اصل وجہ مائوں کی طرف سے اپنی اولاد کی تربیت میں غفلت کی وجہ سے ہے
-
صوبہ گلستان کے اسلامی مرکز کے سربراہ کی مہر نیوز سے گفتگو:
محرم کے مواقع سے عاشورائی نسل کی تربیت کے لئے استفادہ کیا جائے
صوبہ گلستان کے اسلامی مرکز کے سرابرہ نے کہا کہ محرم اور عاشورا خلاقیات کی عظیم جلوہ گاہ ہیں اور عاشورائی نسل کی تربیت کے لئے اس موقع سے استفادہ کرنا چاہئے۔