تحویل
-
سپاہ پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز میں غیر ملکی "ٹینکر" کو تحویل میں لے لیا+ویڈیو
سپاہ پاسداران انقلاب ایران نے پاناما پرچم نصب کئے آئل ٹینکر کو قبضے میں لے لیا ہے۔
-
سپاہ پاسداران نے 11 ملین لیٹر اسمگل شدہ ایندھن لے جانے والے غیر ملکی جہاز کو تحویل میں لے لیا
بندر عباس - سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ نے خلیج فارس میں 11 ملین لیٹر اسمگل شدہ ایندھن لے جانے والے ایک غیر ملکی جہاز کو اپنے قبضے میں لے لیا۔