بل گیٹس
-
مائیکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس کورونا کا شکار ہوگئے
مائیکروسوفٹ کے بانی اوردنیا کے امیرترین افراد کی فہرست میں شامل ارب پتی بل گیٹس کا کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
-
بِل گیٹس پہلی بار پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
مائیکروسافٹ کے بانی بِل گیٹس پہلی بار پاکستان کے دورے پر پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔
-
بل گیٹس پر خواتین ملازمین کو ہراساں کرنے کے الزامات
بل گیٹس امریکی کاروباری شخص جیفری اپسٹن سے ملتے رہے تھے، جن پر امیر ترین افراد کو جسم فروشی کے لیے کم عمر لڑکیاں فراہم کرنے جیسے الزامات تھے اور اس نے 2019 میں امریکی جیل میں خودکشی کرلی تھی۔
-
کار کمپنی ٹیسلا کے مالک نے امیر ترین شخصیات کی فہرست میں بل گیٹس کو پیچھے چھوڑ دیا
کار کمپنی ٹیسلا کے مالک ایلون مسک نے حصص میں اضافے کے باعث امیر ترین شخصیات کی فہرست میں دوسرے نمبر پر براجمان بل گیٹس کو پیچھے چھوڑ دیا۔
-
سن 2021 کے آخر تک لاکھوں افراد کورونا وائرس سے ہلاک ہوجائیں گے
مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے کہا ہے کہ سن 2021 کے آخر تک جب کورونا وائرس ختم ہورہا ہوگا لاکھوں افراد مزید ہلاک ہوجائیں گے ۔
-
پاکستانی فوج کے سربراہ کی بل گیٹس کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو
پاکستانی فوج کے سربراہ میجر جنرل قمر جاوید باجوہ اور مائیکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس نے ٹیلیفون پر گفتگو کی ہے۔
-
افریقہ میں بل گیٹس کے سازشی ںظریہ کی گونج
دنیا کے مالدار اور امیر ترین شخص بل گیٹس کا سازشی نظریہ افریقہ میں گونجنے لگا ہے۔
-
چین کے خلاف امریکی پروپیگنڈہ غلط اور غیر منصفانہ
مائیکروسافٹ کے سربراہ بل گیٹس چین کے حق میں سامنے آگئے اور بیجنگ کے خلاف وائرس پھیلانے کے امریکی حکام کے پروپگینڈے کو غلط اور غیر منصفانہ قرار دے دیا ہے۔
-
بل گیٹس کی امریکی صدر ٹرمپ پر شدید تنقید
مائیکروسافٹ کمپنی کے بانی اور امریکی ارب پتی بل گیٹس نے عالمی ادارہ صحت " ڈبلیو ایچ او " کی امداد روکنے پر امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر کا ڈبلیو ایچ او کے بارے میں اعلان انتہائی خطرناک ہے۔
-
کورونا وائرس سے ایک کروڑ افراد لقمہ اجل بن سکتے ہیں
مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے کوروناوائرس کو ایک بڑا چیلنج قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوروناوائرس نے افریقہ میں وبائی صورت اختیار کی تو ایک کروڑ اموات کا باعث بن سکتا ہے۔