برطانیہ احتجاج
-
ایرانی خارجہ پالیسی کمیشن کے نائب سربراہ کی مہر نیوز سے گفتگو:
برطانیہ میں ایک مخصوص منصوبے کے تحت اسلام مخالف سوچ کو پروان چڑھایا جارہا ہے
اسلامی جمہوری ایران کے پارلیمانی کمیشن برائے قومی سلامتی کے نائب سربراہ عباس مقتدائی نے برطانیہ میں اسلامو فوبیا میں اضافے پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ میں ایک مخصوص منصوبے کے تحت اسلام مخالف سوچ کو پروان چڑھایا جارہا ہے۔ دو مسلمان شہریوں کو آگ لگانے کا واقعہ اسی سوچ کا نتیجہ ہے۔
-
برطانیہ میں ملک گیر احتجاج کا سلسلہ جاری، میٹرو سروس بند
لندن کے میٹرو کے کارکنوں اور ڈرائیوروں نے بدھ کی رات سے چوبیس گھنٹے تک ہڑتال کا اعلان کردیا تھا جس کے نتیجے میں آج میٹرو سروس بند رہی اور نقل و حمل کا نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا۔
-
برطانیہ میں نیٹو مخالف مظاہرہ+ویڈیو
ہزار برطانوی شہریوں نے نیٹو اور مغربی ممالک کی جنگ پسندانہ پالیسیوں کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
برطانیہ میں خوراک کی قلت مئی تک برقرار رہے گی
برطانیہ میں کسانوں نے خبردار کیا ہے کہ شمالی افریقا میں خراب موسم اور مقامی سطح پر فصل لگانے میں تاخیر کی وجہ سے مئی تک خوراک کی قلت کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔
-
برطانیہ نے جاسوس کی پھانسی کے بعد تہران سے سفیر واپس بلا لیا
مداخلت کے ایک تازہ عمل میں برطانوی وزیر خارجہ نے اعلان کیا کہ لندن عارضی طور پر تہران سے اپنے سفیر کو واپس بلائے گا تاکہ برطانیہ کے حمایت یافتہ جاسوس کی پھانسی پر مشاورت کی جا سکے۔
-
برطانیہ کو ایران مخالف سازش پر بھاری قیمت چکانا پڑے گا، ایران کے وزیر انٹیلی جنس
ایران کے وزیر انٹیلی جنس نے کہا کہ ایران نے برطانیہ کی طرح دوسرے ملکوں کے خلاف دہشت گردی اور عدم استحکام پھیلانے والی کارروائیوں کی کبھی حمایت نہیں کی جبکہ برطانیہ کو ایران مخالف سازش پر بھاری قیمت چکانا پڑے گا۔
-
برطانیہ میں بم دھماکا؛ حملہ آور نے خودکشی کرلی
جنوبی برطانیہ کی بندرگاہ پر بنے تارکین وطن کی امیگریشن کے دفتر پر نامعلوم شخص نے تین بم پھینک کر خود کو بھی دھماکے سے اُڑالیا۔
-
ہندوستان کا ایک تارک وطن کس طرح برطانیہ میں تارکین وطن کا سخت مخالف ہوسکتا ہے؟
رشی سوناک برطانیہ کے پہلے سیاہ فام وزیر اعظم اور اسی طرح پہلے وزیر اعظم ہیں جو غیر برطانوی نژاد ہے۔
-
برطانیہ میں مظاہرین نے بادشاہ کے مجسمے پر کیک مل دیا، چار افراد گرفتار
احتجاج کرنے والے سماجی کارکنوں نے میوزیم میں رکھے کنگ چارلس سوّم کے مومی مجسمے پر احتجاجاً چاکلیٹ کیک مل دیا۔