بانی انقلاب اسلامی
-
ایران سمیت دنیا بھر میں آج بانی انقلاب امام خمینی کی 35 ویں برسی منائی جارہی ہے
امام خمینی کی 35 ویں برسی کی مناسبت سے ایران کے مختلف شہروں میں تقریبات منعقد ہورہی ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
"یوم جمہوری اسلامی" ایرانی نظام حکومت میں بنیادی اور مثبت تبدیلی کا دن
ایرانی عوام ہر سال "بارہ فروردین" کو ایران کے سیاسی نظام اورطرز حکمرانی میں ایک اہم تبدیلی کی مناسبت اور خوشی میں یوم اسلامی جمہوریہ مناتے ہیں۔