بات چیت
-
اقوام متحدہ کے نمائندے کی ایرانی وزیر خارجہ کے مشیر سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے خصوصی نمائندے برائے شامی امور نے ایرانی وزیر خارجہ کے سینئر مشیر برائے سیاسی امور علی اصغر خاجی سے بات چیت کی۔
-
ایران کا ایکواڈور اور میکسیکو تنازعات کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے پر زور
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے ایکواڈور اور میکسیکو کی حکومتوں کو اپنے درمیان موجود اختلافات کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کی دعوت دی۔
-
امریکی سفیر کی شہباز شریف سے ملاقات، امریکا پاکستان کو ایک اہم شراکت دار سمجھتا ہے، امریکی سفیر
ڈونلڈ بلوم نے دوبارہ منتخب ہونے پر پاکستانی وزیر اعظم کو مبارکباد دی اور کہا کہ امریکا پاکستان کو ایک اہم شراکت دار سمجھتا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان مضبوط تعلقات استوار کرنے کے لیے حکومت پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کی امید کرتا ہے۔
-
صدر اردگان کے ایلچی اور عراقی صدر کے درمیان آبی مسائل پر بات چیت، ذرائع
بدھ کے روز عراق کے صدر نے آبی امور میں ترکی کے صدر کے خصوصی ایلچی اور پانی، ڈیم اور زراعت کے شعبے کے ماہرین اور مشیروں کے ایک اعلیٰ سطحی وفد کی میزبانی کی۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کی پریس کانفرنس؛
جاپان کے ساتھ مختلف موضوعات پر بات چیت جاری ہے
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے وزیر خارجہ کے جاپان کے دورے اور ملک کے بینکوں میں ایران کے منجمد فنڈز ریلیز کرنے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ وزیر خارجہ کل رات ٹوکیو کے مقامی وقت کے مطابق جاپان پہنچے ہیں۔
-
سربراہ عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی:
این پی ٹی پر بات چیت اور سیاسی مذاکرات کی بحالی کا جائزہ لینے کے لیے ایران کا دورہ کروں گا
عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی ﴿آئی اے ای اے﴾ کے ڈائریکٹر جنرل نے اعلان کیا کہ وہ جوہری عدم پھیلاؤ ﴿این پی ٹی﴾ کے حوالے سے صورتحال کا جائزہ لینے اور سیاسی مذاکرات کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے فروری میں ایران کا دورہ کرنے والے ہیں۔
-
ایرانی صدر کا یونیورسٹی طلباء کے قومی دن کے موقع پر خطاب؛
دنیا کا سب سے بڑا ڈکٹیٹر "امریکہ"ہے/دشمن کی سازشوں کو ناکام بنانے پر یونیورسٹی طلباء کی تعریف
16 آذر (7 دسمبر)یونیورسٹی طلباء کے دن کی مناسبت سے ایران کے صدر تہران یونیورسٹی کے فردوسی آڈیٹوریم میں خطاب کر رہے ہیں۔