ایران پر حملہ
-
امریکہ کا جزیرہ قشم میں فش میل فیکٹری پر حملہ
امریکی دہشت گرد فوج نے جزیرہ قشم میں مچھلی کا پاؤڈر بنانے والی ایک فیکٹری اور ہرمزگان میں کئی غیر فوجی اہداف پر حملہ کیا ہے۔
-
جزیرہ لارک پر دشمن کا حملہ؛ سپاہ پاسداران کا بھرپور جواب دینے کا فیصلہ
امریکی و صیہونی دشمنوں نے ایک مرتبہ پھر ایران کے جزیرہ لارک پر حملہ کیا ہے۔
-
ایران پر حملہ ہوا تو خطے میں امریکی فوجی اڈے محفوظ نہیں رہیں گے، لاریجانی
علی لاریجانی نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ اگر ایران پر فوجی حملہ کیا گیا تو خطے میں موجود امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران امتِ اسلام کا قلعہ ہے، حملہ ہوا تو کھل کر دفاع کریں گے، حزب اللہ عراق
علاقائی کشیدگی اور ایران کے خلاف ممکنہ جنگ کے تناظر میں، کتائب حزب اللہ عراق کے سیکریٹری جنرل حاج ابو حسین الحمیداوی نے ایک سخت بیان جاری کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔