ایران اور عراق
-
ایران اور عراق کا اربعین کے لیے بنیادی ڈھانچے کی تیاری پر اتفاق
ایران کے وزیر داخلہ احمد واحدی نے کہا ہے کہ ایران اور عراق نے اربعین حسینی کے لیے بنیادی ڈھانچے کی تیاری اور رکاوٹوں کو دور کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
ایران اور عراق کی تجویز پر اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس طلب
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران اور عراق کی تجویز پر اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا اجلاس طلب کیا جائے گا۔
-
ایران اور عراق کے درمیان پیٹرولیم کے حوالے سے مذاکرات
ایران اور عراق کی پیٹرولیم منسٹری کے وزراء نے ویانا میں اوپیک کے آٹھویں بین الاقوامی سیمینار کے موقع پر تیل کے مشترکہ منصوبوں کے نفاذ پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایرانی سلامتی کونسل کے سیکرٹری کی عراقی وزیراعظم سے ملاقات؛
ایران اور عراق کے درمیان اسٹریٹیجک تعاون خطے کی سلامتی اور ترقی کا ضامن ہے
ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکرٹری نے ہمسایہ ممالک میں کسی بھی کشیدگی کو ان ممالک کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ قرار دیا اور کہا کہ بحران پیدا کرنے والے کسی بھی عوامل سے فیصلہ کن طور پر نمٹا جائے اور ان کی جڑوں کو ختم کیا جائے۔
-
ایران اور عراق کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو
ایرانی اور عراقی وزرائے خارجہ نے فون پر بات چیت کے دوران دوطرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی تعلقات کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران اور عراق کا صحت اور میڈیکل تعلیم کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر غور
ایران اور عراق کی وزارت صحت نے دونوں ملکوں کے درمیان صحت، طب اور میڈیکل کی تعلیم کے شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔