ایرانی وفد
-
پاک۔ایران تعلقات اور فلسطین کی حمایت پر ایرانی وفد کی ملی یکجہتی کونسل کے سربراہ سے اہم ملاقات
ایک اعلیٰ ایرانی وفد نے سید ابوالقاسم رحیمیان کی قیادت میں جامعہ رکن الاسلام حیدرآباد پاکستان کا دورہ کیا اور صدر ملی یکجہتی کونسل پاکستان و صدر جمعیت علمائے پاکستان ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر سے ملاقات کی۔